نئی دہلی،22 جولائی (یو این آئی) اگرچہ زونل ریلوے کو یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ دستیاب گنجائش کا زیادہ سے زیادہ 30 فیصد حصہ تتکال کے طور پر مخصوص کردیا جائے لیکن اس کے باوجود تتکال کوٹے پر دوسرے
ریزرویشن کوٹے کی طرح وقفے وقفے سے نظرثانی کی جاتی ہے اور ضروری ہو تو اس میں کمی کی جاتی ہے۔
16-2015میں کُل گنجائش کا تقریباً 18.20 فیصد حصے کو کوٹے کے طور پر مخصوص کیا گیا تھا۔
(اس میں پریمئم تتکال بھی شامل ہے